ویکسین کی کمی حسینہ جیسے کارکنوں کے لیے اپنا کام کرنا مشکل بنا رہی ہے۔اگر ویکسین کے پیٹنٹ کو عام کر دیا جائے تو ویکسین کی عدم مساوات کو جلد حل کیا جا سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور سو سے زیادہ ممالک پیٹنٹ سے چھوٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں- جیسا کہ ہمارے ہاں پولیو کے لیے تھا۔