حسینہ جیسے کارکنوں کو کام پر ہراساں کیے جانے سے بہتر تحفظ فراہم کرنے کے لیے، tبین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن نے ایک نیا عالمی لیبر کنونشن - C190. تیار کیا ہے۔
لیکن حسینہ اور ان کے ساتھیوں کی مہم کے باوجود، پاکستان نے ابھی تک کنونشن کی توثیق نہیں کی۔