WEBVTT 00:00.000 --> 00:03.880 میں اپنے گاوں کی پہلی لیڈی ہیلتھ ورکر تھی 00:03.880 --> 00:06.400 جب ہماری تنخواہ بارہ سو تھی [$106 :1996] 00:06.400 --> 00:11.040 جب میں نیں پہلی بار ہزار کا نوٹ دیکھا, میں ہیراں ہو گئی 00:11.040 --> 00:13.440 یہ تو نوٹ میں نہیں کبھی بھی نہیں دیکھا! 00:13.440 --> 00:21.920 جیسے جیسے کام اگے بڑھتے گئے, ہم نے دیکھا کے پیسے کم اور کام زیادہ تھا 00:21.920 --> 00:29.040 تنخواہ بھی نہیں ملتی تھی, تین تین مہینے ہو جاتے تھے. پھر بھی ہم کام کرتے تھے۔