WEBVTT 00:09.320 --> 00:13.480 ہم اسلام آباد تک، پارلیمنٹ ہاؤس تک بھی گئے دھرنے لگاے 00:13.480 --> 00:20.520 ہم سپریم کورٹ تک گئے اپنے حقوق کے لیے تاکہ ہمیں ریگولر کیا جائے اور ہماری تنخواہیں ریگولر کی جائیں۔ 00:20.520 --> 00:27.360 اور وہ یقین دلا رہے ہیں کہ خشنود اختر لاشاری صاحب سے, نرگس سیٹھی صاحبہ سے بھی اور وفاقی حکومت سے۔ 00:27.360 --> 00:34.120 فوری رلیس ہو جاین گے آپ کے پیسے! 00:35.400 --> 00:39.840 ہمیں اپنے یونین پر بہت فخر ہے۔ بوہت ہم نیں کامیابی کی ہے۔ 00:39.840 --> 00:43.720 لیکن ابھی بھی کچھ کام باقی ہے۔ 00:43.720 --> 00:51.720 کام ہمارے زیادہ ہیں تنخواہ ہماری کم ہے. حکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکر نہیں بھرتی کر رہی. 00:51.720 --> 00:56.840 ہماری سفارش یہ ہے کے ہماری تنخواہ بڑھائی جائے, ہمیں پینشن دی جائے 00:56.840 --> 01:00.480 اور ہیلتھ ورکر بھی بھرتی کی جاین 01:00.480 --> 01:04.040 یہ ہمارے اہم کام کا صحیح صلہ ہے 01:04.040 --> 01:10.920 یونین کی وجہ سے ہمیں معاشرے میں عزت ملی ہے اور اپنے حقوق بھی ملے ہیں۔ 01:10.920 --> 01:17.600 کون سوچ سکتا ہے کہ جب میں 25 سال کی تھی تو میں کھیتوں میں کپاس چنتی تھی۔ 01:17.600 --> 01:24.120 لیکن آج میں ایک لیڈی ہیلتھ ورکر ہوں, اپنے اور اپنے ساتھیوں کے حقوق کے لیے لڑ رہی ہوں۔